واثق قیوم نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کا حلف اٹھا لیا

تحریک انصاد کے واثق قیول عباسی نے ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ،سپیکر سبطین خان نے ان سے حلف لیا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی کی زیر صدارت اجلاس دو گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا ۔اپوزیشن کی جانب سے کوئی ممبر اجلاس میں شریک نہیں تھا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نومنتخب ڈپٹی سپیکر واثق قیوم عباسی سے حلف لیا۔

قربانی کے جانور معیشت کی بہتری میں کیسے حصہ ڈالتے ہیں؟

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے واثق قیوم عباسی پنجاب اسمبلی کے بلا مقابلہ ڈپٹی سپیکر منتخب ہوئے ہیں، جبکہ مسلم لیگ ن کا اپوزیشن اتحادکوئی امید وار نامزد نہ کر سکا تھا۔

Back to top button