اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون جج نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون جج، جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز نے جمعے کو اسلام آباد ہائی کورٹ کی ایڈیشنل جج کے طور پر حلف اٹھالیا۔ اسلام آباد بار کونسل کا خاتون جج کی تعیناتی پر تحفظات کا اظہار۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون جج لبنیٰ سلیم پرویز نے حلف اٹھا لیا ہے۔ لبنیٰ سلیم پرویز کے ہمراہ دو مزید ججز فیاض احمد جندران اور غلام اعظم قمبرانی نے بھی بطور ہائی کورٹ کے جج حلف لیا ہے ۔تین نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے بعد اب اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کی تعداد سات ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
