الیکشن ٹربیونل نے شہریارآفریدی کےکاغذات نامزدگی درست قرار

پشاور میں الیکشن ٹربیونل نے رہنما تحریک انصاف شہریارآفریدی کے کاغذات درست قرار دے دیئے۔
تحریک انصاف کے رہنماشہریار آفریدی کی اپیل پرالیکشن اپیلٹ ٹربیونل میں سماعت ہوئی۔ٹربیونل نے شہریارآفریدی کی اپیل منظورکرلی۔
ریٹرننگ افسر نے این اے 35اور پی کے 92کوہاٹ سے شہریارآفریدی کے کاغذات مسترد کردیئے تھے۔
