اوپن مارکیٹ میں ڈالر 181 روپے 20 پیسے تک جا پہنچا

ملک بھر میں ڈالر کی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.30وپے مہنگا ہوکر 181 روپے 20 پیسے جبکہ انٹربینک میں بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر 4 پیسے اضافے کے بعد 178.17 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔

Back to top button