بر سر اقتدار آنے کے بعد اورنج ٹرین منصوبہ سود مند ہو گیا

مسلم لیگ ن کے اورنج لائن ٹرین منصوبے کو معیشت پر بوجھ قرار دے کر اقتدار میں آنے کے بعد ایسے منصوبے بند کرنے کا دعوی کرنیوالی تحریک انصاف نے گزشتہ روز اس منصوبے کوفائدہ مند اور سی پیک کا حصہ قرار دیتے ہوئے افتتاح کر دیا۔
اس حوالے سے سینئر تجزیہ کار حامد میر نے ایک کارٹون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جنگلا بس سروس مردہ باد اور بی آرٹی زندہ باد۔ انہوں نے کہا کہ برسر اقتدار آنے سے قبل تحریک انصاف حکومت نے شہبازشریف کے میٹروبس منصوبے کو جنگلا بس کہا، لیکن اسی طرز پر بی آر ٹی منصوبہ پشاور میں شروع کر دیا کیونکہ ان کے مطابق جنگلا بس سروس مردہ باد اور بی آرٹی زندہ باد ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button