تباہ کن سیلاب، تبت میں ہلاکتیں 43 ہوگئیں
26 اگست کو تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے سیکڑوں افراد لاپتہ ہوگئے

تبت میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 43 تک پہنچ گئی۔
چینی حکام کے مطابق تبت اور نیپال کے سرحدی علاقوں میں 26 اگست کو آنے والے تباہ کن سیلاب کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہوا ہے۔
چینی حکام کا کہنا ہے کہ تبت میں سیلابی ریلوں کے باعث 519 افراد لاپتہ ہوئے ہیں۔
دوسری جانب نیپال میں بھی سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جہاں 1300 سے زائد افراد ہلاک اور 5 ہزار سے زیادہ افراد لاپتہ ہوچکے ہیں۔
