روپے کا تگڑا کم بیک، درہم 2 روپے گر گیا

روپے کا بہت ہی تگڑا کم بیک، اماراتی درہم کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کی کمی ہوگئی، پاکستان کرنسی کی قدر میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، ڈالر کی قیمت میں تقریباً 9 روپے کی کمی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ جہاں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، وہیں اماراتی درہم کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button