دل کے ہسپتال پر حملہ، وزیراعظم نے مٹی پاؤ پالیسی اپنائی

لاہور جیسے پر امن شہر میں نفرت کی فضاء اور دل کے ہسپتال پر حملے جیسے واقعات کی بنیادی وجہ صوبے اور شہر میں طرز حکمرانی میں حد سے زیادہ خرابی کو قرار دیا جا رہا ہے لیکن وزیراعظم عمران خان نے اس واقعے کی ذمہ داری مسلم لیگ ن پر ڈال کر مٹی پاؤ پالیسی اپنائی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا، سیاسی حکومت مسائل حل کرنے میں ناکام ہو جائے تو حادثات کا ظہور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ اگر کسی اور ملک میں سانحہ پی آئی سی رونما ہوا ہوتا تو اب تک ساری انتظامیہ بدل چکی ہوتی اور صوبے کے تینوں بڑوں کی چھٹی کروا دی ہوتی۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button