سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کمی

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج سونے کی قیمت میں 1800 روپے فی تولہ کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 18 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے کی کمی دس گرام سونا فی تولہ 1 لاکھ 87 ہزار 71 روپے کا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں سونا 15 ڈالر کی کمی سے 2067 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا چاندی کی قیمت 20 روپے کی کمی سے 2660 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔

Back to top button