شہریوں کیلئےخوشخبری،پیٹرول،ڈیزل سستاہونےکاامکان

شہریوں کیلئے  بڑی خوشخبری،یکم نومبر سے  پیٹرول 20،ڈیزل 16روپے لیٹر سستا ہونے کاامکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20روپے اورہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی ہوئی ہے۔یاد رہے 16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

Back to top button