عالیہ رشید پی سی بی کی پہلی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے سپورٹس جرنلسٹ عالیہ رشید کو ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کردیا۔عالیہ رشید پی سی بی میں میڈیاہیڈ کے طورپرکام کرنیوالی پہلی خاتون ڈائریکٹر ہیں۔عالیہ رشید گزشتہ 35سال سے سپورٹس جرنلسٹ کے طورپر کام کررہی ہیں اور گزشتہ 8سال سے نجی ٹی وی میں بھی کرکٹ اینالسٹ کےطورپر کام کررہی ہیں۔
