حوثیوں کا سعودی عرب میں ایئر بیس پر حملے کا دعویٰ

 

 

 

 

یمن کی حوثی تنظیم انصار اللہ نے سعودی عرب کے علاقے خمیس مشیط میں ایئر بیس کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

حوثیوں کے مطابق خمیس مشیط کا شمار سعودی عرب کے بڑے ایئربیسز میں ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز یمن کی حوثی تنظیم انصار اللہ نے بحیرۂ احمر کے سٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ کیا تھا۔

ایران کے سخت گیر دھڑے نے قیادت کی اجازت کے بغیر آبنائے ہرمز میں حملے کیے: امریکی اخبار

عرب میڈیا کےمطابق جزیرہ میون پر قبضے کےبعد حوثیوں کا باب المندب پر مکمل کنٹرول ہوگیا ہے۔

حوثیوں نے آبنائے باب المندب پر گرفت مضبوط ہونےکا دعویٰ کیا تھا۔

حوثیوں نے سعودی حمایتی فورسز کے زیراستعمال امریکی ساختہ بکتر بند ٹینک پر بھی قبضے کا دعویٰ کیاتھا۔

 

Back to top button