فلسطینی کی فائرنگ سے 1 شخص ہلاک، 3 افراد زخمی

اسرائیلی فورسز نے فلسطینی اسلامی تحریک حماس کے ایک رکن کو فائرنگ کر کے ہلاک کرنے کا دعویٰکیا ہے ، حماس کے رکن پر مقبوضہ بیت المقدس کے اولڈ سٹی میں فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور 3 کو زخمی کرنے کا الزام تھا۔
اس حوالے سے اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے سیکیورٹی بڑھانے کا حکم دے دیا ، اسرائیل کے مطابق 4 زخمیوں، 2 پولیس افسران اور 2 شہری کو حداسہ ہسپتال لایا گیا۔
جنسی درندے سے ستارہ امتیاز واپس لینے کا مطالبہ
اسرائیلی وزیراعظم نے ایک بیان میں کہا کہ’’آج صبح یروشلم کے پرانے شہر میں فائرنگ کا سنگین حملہ ہوا، ویسٹرن وال ہیریٹیج فاؤنڈیشن نے متاثرہ کی شناخت الیاہو کی کے طور پر کی۔