فوجی آپریشن ’جیک پاٹ‘ کیسے شروع ہوا

تحریر: ریحان فضل

یکم اگست 1971 کو 20 ہزار شائقین سے بھرے نیویارک کے میڈیسن سکوائر گارڈن میں جب بیٹلز کے جارج ہیریسن نے بنگلہ دیش کی صورتحال کے متعلق اپنا گیت گایا تو نہ صرف پورا سٹیڈیم جھوم اٹھا بلکہ اس نغمے نے پوری دنیا کی توجہ مشرقی پاکستان کے حالات اور وہاں سے لاکھوں کی تعداد میں انڈیا آنے والے پناہ گزینوں کی طرف مبذول کیا۔
‘مکتی واہنی کے ایک کارکن خورشید نے اس کا حل نکال لیا۔ اس نے کہیں سے ‘واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی’ کے ایک ٹویوٹا پک اپ ٹرک کا انتظام کیا۔ اس میں پہلے لمپیٹ مائن رکھ کر اوپر سے سازوان کی پھلیوں یعنی ڈرم سٹکس سے ڈھانپ دیا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button