لاہور دھماکے کا مقصد حافظ سعید کے بڑے بیٹے کو مارنا تھا

باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سات دسمبر کی رات لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ میں ہونے والا دھماکہ دراصل ایک بم دھماکہ تھا جسکا نشانہ جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید کے بڑے صاحبزادے محمد طلحہ سعید تھے لیکن وہ خوش قسمتی سے بچ نکلے اور ایک 22 سالہ نوجوان ہلاک ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دھماکا ٹاؤن شپ لاہور کے علاقے میں محمد علی روڈ پر واقع جامع مسجد علی المرتضی اسلامک سنٹر میں ہوا جہاں حافظ محمد سعید کے صاحبزادے حافظ طلحہ سعید نے ایک سیرت کانفرنس سے خطاب کرنا تھا۔ طلحہ سعید کا خطاب رات 8 بجے شروع ہونا تھا جبکہ دھماکہ سات بج کر 50 منٹ پر ہوا۔ یاد رہے کہ لاہور پولیس نے اس دھماکے کو ایئر کنڈیشنڈ کےیہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
