مظاہرنقوی کے اثاثوں کی چھان بین ہونی چاہیے

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کے اثاثوں کی چھان بین کا مطالبہ کردیا۔
سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی کے گزشتہ روز مستعفی ہونے پر خواجہ آصف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ استعفے کی منظوری کافی نہیں ہوگی، اثاثوں کی چھان بین سیاستدانوں کی طرح جج اور ان کی آل اولاد سب کی ہونی چاہیے۔

Back to top button