نا اہل بزدار نے اپنے وزراء کو نالائقی پر وارننگ دے ڈالی

بطور وزیر اعلی پنجاب اپنی نااہلی اور نالائقی کے حوالے سے نام پیدا کرنے والے عثمان بزدار عرف وسیم اکرم پلس نے اپنی کابینہ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے اور عوامی خدمت میں غفلت برتنے والے وزراء کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس آخری موقع ہے وہ یا تو اپنی کارکردگی کو بہتر بنا لیں یا پھر گھر جانے کے لئے تیار ہو جائیں۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
