مائنس ون فارمولہ کے بعد لیگی رہنماوں کے خلاف ایکشن

متحدہ اپوزیشن کی مائنس ون فارمولہ پر بڑھتی ہوئی سیاسی سرگرمیوں کے بعد وفاقی حکومت نے ن لیگ کی مرکزی قیادت کے خلاف مقدمات کے اندراج میں تیزی دکھانی شروع کر دی ہے۔ لیگی قیادت کے خلاف الزامات سے شروع ہونے والا سلسلہ نیب تحقیقات، مقدمات سے ہوتا ہوا حملوں تک پہنچ چکا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا
