نواز شریف سے 8 ملین پائونڈز کی ریکوری کا آغاز

چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں 8 ملین پائونڈز کی ریکوری کا آغاز کر دیا ہے ۔عدالت نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں آٹھ ملین پائونڈ جرمانے کی سزا سنائی تھی۔

نیب لاہور نے عدالتی حکم پر علمدرآمد کے لیے ڈی سیز کو مراسلے جاری کر دیئے ہیں ، ڈی سیز کو قابل فروخت جائیدادوں کی تفصیلات سے بھی آگاہ کر دیا گیا ہے ۔ جرمانے کی موجودہ ویلیو ایک ارب پچاسی کروڑ کے مترادف ہے ۔

 

Back to top button