نیب KPK کو PTI رہنماؤں کا احتساب کرنے میں مشکلات

خیبرپختونخوا میں قومی احتساب بیورو سیاستدانوں کا احتساب کرتے ہوئے کافی مشکلات کا شکار لگتا ہے کیونکہ تحریک انصاف کے کچھ مرکزی رہنماؤں کے خلاف میگا کرپشن کیسز کی انکوائریوں کے ردعمل میں تین برسں سے بھی کم عرصے میں نیب کے پانچ صوبائی ڈائریکٹر جنرلز تبدیل کیے جا چکے ہیں اور اب چھٹا ڈی جی تعینات کیا گیا ہے۔
خیبر پختونخوا میں نئے تعینات ہونے والے ڈی جی بریگیڈیئر(ر) فاروق ناصر اعوان دوسری مرتبہ خیبر پختونخوا میں ڈائریکٹر جنرل کاعہدے سنبھالنے جا رہے ہیں ۔ اس سے قبل 2017ء میں انہیں پہلی مرتبہ ڈی جی نیب کے پی تعینات کیا گیا تھا لیکن یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا میں چیف آف سٹاف تعینات رہے۔
