پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق 26 دسمبر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 225.82 روپے پر پہنچ چکی ہے۔

پیر کے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 225.82 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Back to top button