پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی
ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر، رفتار کم ہوگئی جس کی وجہ افریقہ جانے والی انٹرنیٹ کیبل سروس معطل ہونا بچایا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ سپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کمی ہوئی جس سے انٹرنیٹ کی رفتار میں بھی کم ہوئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں رش کے اوقات میں انٹرنیٹ کی رفتار مزید متاثر ہونے کا خدشہ ہے،
سی ایم وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کاکام جنوری میں مکمل ہوگا تاہم پی ٹی سی ایل کی جانب سے انٹرنیٹ ٹریفک دیگرکیبلزپر منتقل کرنے کی کوشش کی
