پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلا جاری

پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کاانخلا جاری ہے۔طورخم سے 24گھنٹے میں مزید1غیرملکی ڈی پورٹ کردیئے گئے۔ڈی پورٹ ہونیوالوں میں پنجاب سے 11،کے پی کے سے 6غیرملکی شامل ہیں۔طورخم کے راستے 24گھنٹے میں 602افغان باشندے واپس ہوئے۔طورخم سے ابتک 2لاکھ 54ہزار 98افغانی سرحد پار کرچکے۔انگوراڈہ بارڈر سے مزید 5افغانی واپس ،تعداد 3ہزار 578ہو گئی۔

Back to top button