پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام کو سرپرائز دینےکی تیاری کرلی۔ ملک میں 16دسمبر سے پیٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5.49 ڈالر فی بیرل کی کمی کے بعد 16دسمبر سے ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 13اور ڈیزل کی قیمت میں 15روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
یاد رہے ملک میں اس وقت پٹرول کی قیمت 281.34پے جبکہ ڈیزل 289.79 روپے فی لیٹرکی سطح پر ہے، حکومت پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ نئی قیمتوں سے متعلق حتمی
