چیئرمین نیب نے غلط کہا، مالم جبہ کیس پر کوئی حکم امتناعی نہیں

چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے حالیہ دعوے کے برعکس معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواہ پرویز خٹک اور دیگر کے خلاف مالم جبہ میگا سکینڈل کیس کسی بھی عدالت میں زیر سماعت ہے اور نہ ہی کسی عدالت نے اس کیس میں کوئی حکم امتناعی جاری کر رکھا ہے۔ قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے انسداد کرپشن کے عالمی دن کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ نیپ پر اپوزیشن کا یکطرفہ احتساب کرنے کا الزام لگایا جاتا ہے لیکن سچ یہ ہے کہ مالم جبہ اور بی آر ٹی کیسوں میں عدالتوں نے حکم امتناعی جاری کر رکھے ہیں جس کے باعث نیب کوئی کارروائی نہیں کرسکتا ۔ چیئرمین نے مزید کہاکہ مالم جبہ اوربی آر ٹی میں ریفرنسز تیارہیں یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button