ڈالر 1 روپے 58 پیسے منہگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار ہونے کے بعد اب پھر اپنی قدر بڑھا رہا ہے اور پاکستانی روپیہ پھر زوال پذیر ہے۔
انٹربینک میں آج ڈالر 1 روپے 58 پیسے منہگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہو گیا ہے اُدھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 154 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41920 ہو گیا ہے۔
