دنیا کی کم عمر ترین ارب پتی ماڈل کا اپنی سکیورٹی پر کتنا خرچہ؟

دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی کا اعزاز حاصل کرنے والی امریکی ماڈل و ٹی وی اسٹار 22 سالہ کایلی جینر اپنی سیکیورٹی پر ماہانہ تین سے چار لاکھ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا 7 کروڑ روپے تک خرچ کرتی ہے جو سالانہ 84 کروڑ بنتے ہیں۔ کایلی جینز نے حال ہی میں اپنی میک اپ مصنوعات کی کمپنیوں کے 51 فیصد شیئر فروخت کیے تھے۔ کایلی جینر نے گزشتہ ماہ نومبر کے وسط میں اپنے میک اپ برانڈس ’کایلی کاسمیٹکس اور کایلی اسکن‘ کو 60 کروڑ امریکی ڈالر یعنی پاکستانی 100 ارب کے قریب روپوں میں امریکن ملٹی نیشنل میک اپ کمپنی ’کوٹی‘ کو فروخت کیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button