کپتان کے فری دورہ ڈیووس کے پیچھے چھپی کہانی کیا ہے؟

چار لاکھ ڈالرز کی خطیر رقم سے وزیر اعظم عمران خان کے حالیہ دورہ ڈیووس کو سپانسر کرنے والے اکرام سہگل بھی اسی کراچی الیکٹرک کے چیئرمین رہ چکے ہیں جس کے سربراہ عارف نقوی پر دنیا کے کئی ممالک میں رشوت دینے کے جرم میں مقدمات چل رہے ہیں اور جو کپتان کے دوست اور تحریک انصاف کے بڑے فنانسر ہیں۔
شاید یہی وجہ ہے کہ پاکستان میں کئی کرپشن کیسوں میں عارف نقوی کا نام آنے کے باوجود ان کے ابراج گروپ کے خلاف آج دن تک کوئی تحقیقات شروع نہیں کی گئیں حالانکہ قومی احتساب بیورو کو اس حوالے سے کئی شکایات مل چکی ہیں۔ ایسے میں سوال کیا جارہا ہے کہ کہیں اکرام سہگل وزیر اعظم پر پیسہ خرچ کرکے عارف نقوی کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کی کوشش تو نہیں کررہے؟
یہ بھی پڑھیں:
حکام نے بتایا کہ وسط ایشیائی ملک قازقستان میں ٹیک آف کے فورا بعد طیارہ حادثے میں کم از کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ جب نور سلطان نذر بائی نے ٹیک آف کیا اور کنکریٹ کی باڑ سے ٹکرا گیا ، جس سے کم از کم 14 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے ، طیارہ طلوع آفتاب اور دھند سے پہلے لینڈ کر گیا۔ حادثہ اس وقت اس علاقے میں ہوا تھا ، لیکن حکام نے ابھی تک حادثے کی ممکنہ وجہ کا پتہ نہیں لگایا اور ایوی ایشن کمیشن نے کہا کہ اس نے تمام فوکر طیاروں کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ دریں اثنا ، قازقستان کے صدر قاسم-جومارٹ ٹوکائیف نے ٹویٹ کر کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور کہا کہ ذمہ داروں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے گی۔ اور انہیں اس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
