لاہور کے سرکاری ہسپتال سے 10لاکھ کی انسولین چوری

لاہورکے گورنمنٹ سید مٹھا اسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سید مٹھا اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر کاشف کے مطابق شوگر کے مریضوں کی انسولین چوری کر کے رکشے پر لے جائی جارہی تھی ۔

 واقعے کی تحقیقات کیلئے 3 رکنی کمیٹی بنا دی ہے جو اسٹور میں انسولین کا ریکارڈ بھی چیک کرے گی ۔

ایم ایس کے مطابق ملزمان کے خلاف کارروائی کیلئے پولیس کو درخواست دی جس کے بعد پولیس نے انسولین لے جانے والا رکشہ قبضے میں لے کر ڈرائیور

پیپلزپارٹی نے بھی90روز میں عام انتخابات کی حمایت کردی

گرفتار کرلیا ہے۔

Back to top button