بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کوایک ماہ مکمل

جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کو ایک ماہ مکمل ہوگا۔ترجمان میپکو کے مطابق میپکو ریجن میں 30 روز کے دوران 6 ہزار 218 افراد بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔4 ہزار 722 بجلی چوروں کو گرفتار کر کے 5 ہزار 943 مقدمات درج کیے گئے ہیں اور ایک کروڑ یونٹس چوری کرنے پر 42 کروڑ 25 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

میپکو ترجمان کے مطابق 16کروڑ روپے سے زائد جرمانہ وصول کیا گیا ہے جبکہ نادہندگان کے خلاف جاری آپریشن میں ایک ارب 78

 جلاؤ گھیراؤ کیس میں رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل،راجہ اظہرکی ضمانت منظور

کروڑ روپے وصول ہوئے ہیں

Back to top button