عالمی اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی کو خط لکھنے کا فیصلہ

سینیٹ قائمہ کمیٹی ہوا بازی رواں ہفتے عالمی سول ایوی ایشن اور یورپی ایوی ایشن کوخط لکھے گی۔
تفصیلات کے مطابق سینیٹرسلیم مانڈوی والا نے پائلٹس معاملے پر  عالمی سول ایوی ایشن اور یورپی ایوی ایشن ایجنسی کو خط لکھنے کی تصدیق کردی۔

سینیٹرسلیم مانڈوی والا کاکہنا ہے کہ ڈی جی سول ایوی ایشن 83پائلٹس کے لائسنس بحال کریں۔

Back to top button