سائنس فکشن فلم ‘کالکی کی چوری پکڑی گئی

بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم ‘کالکی کی چوری بری طرح پکڑی گئی۔

بالی ووڈ میں چوری کرکے فلمیں بنانامعمول بن گیا۔اب ایک اورچوری پکڑی گئی۔ سائنس فکشن فلم ‘کالکی کی کہانی میں جنوبی کورین کا آرٹسٹ ورک چوری کیاگیا ہے۔

رپورٹس کےمطابق  جنوبی کورین فلمی اینیمیشنز کے ماہر ’سنگ چوئی‘ نے فلم کالکی پر چوری کا الزام لگاکر ثبوت بھی پیش کردیئے۔

فلمی اینیمیشنز کے ماہر نے ماہرنے چوری کا ثبوت انسٹاگرام پیج پر شیئربھی کردیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ میرا آرٹ 10سال قبل اپ لوڈ ہوا تھا  اب جو بھارتی فلم میں استعمال کیاجارہا تھا ۔بھارتی فلم ڈائریکٹر نے میری اجازت کے بغیر میرا آرٹ ورک استعمال کیا جو قابل مذمت ہے۔

Back to top button