گاجر صحت کیلئےانتہائی مفید قرار

ماہرین صحت کاکہنا نے گاجر کو صحت کیلئے انتہائی مفید قرار دیدیا۔

ماہرین کاکہنا ہے کہ ہفتے میں اگر 3بار گاجر کھائی جائے تو اس کے صحت پر انتہائی مفید اثرات مرتب ہوئے ہیں۔گاجر کے استعمال سے انسان خود کو دائمی امراض سے کافی حد تک محفوظ رکھ سکتا ہے اور جلد بھی توانا رہے گی ۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ گاجر کااستعمال جلد میں کیروٹینز نامی اینٹی آکسائیڈنٹس کی سطح پر اضافہ کرتا ہے ۔

Back to top button