پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں ہونے والا آج کا احتجاج ملتوی کردیا

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں آج ہونے والا احتجاج ملتوی کردیا۔ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کاکہناہےکہ عدالت ن ہمیں پیر کےروز احتجاج کی اجازت دی ہے، ہم عدالتی احکامات کی تعمیل کریں گے۔

عظمیٰ بخاری کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے ہر کردار کو بے نقاب کریں گے: ن لیگ

یاد رہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے احتجاج کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیاتھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کےآج اسلام آباد میں احتجاج کےمعاملے پر ضلعی انتظامیہ کو پی ٹی آئی کےساتھ 2 گھنٹوں میں مشاورت کا حکم دیاتھا۔

Back to top button