سینئر اداکار راشد محمود پاکستان کے معاشی حالات سے تنگ آگئے

پاکستان کے سینئر اداکار راشد محمود نے پاکستان کے معاشی حالات سے تنگ آکر خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دوسری زندگی مل جائے تو پاکستان کے بجائے کسی اور ملک میں پیدا ہونا چاہوں گا۔

 

مشی خان بھی ویب سیریز  ‘برزخ’ کے خلاف بول پڑیں

سینئر اداکار راشد محمود نے ملکی حالات سے مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک میں پیدا ہونے کے بعد جو میں اب تک برداشت کرچکا ہوں، لگتا ہےاب اگلے جنم میں،میں مزید عذاب سےبچ جاؤں گا۔ اگر مجھے ایک اور زندگی مل گئی تو مجھےلگتا ہے کہ مجھےکسی اور ملک میں پیدا ہوناچاہیے اور میں یہ باتیں صرف انفرادی حیثیت سےنہیں بلکہ قومی جذبے سےاور پوری قوم کی جانب سے کررہا ہوں۔a

Back to top button