سلمان خان کے اثاثے منظرعام پر آگئے

 بھارتی اداکار سلمان خان کتنے اثاثوں کے مالک ہیں،تفصیلات منظرعام پرآ گئی۔

1988میں فلمی کیریئرکاآغاز کرنیوالے سلمان خان نے متعدد سپرہٹ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔سلمان خان بھارتی فلم انڈسٹری کے امیر ترین اداکاروں میں شامل ہیں۔

رپورٹ کےمطابق اداکارہ سلمان خان 2ہزار 900کروڑ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں۔سلمان خان کی زیر ملکیت میں گلیکسی اپارٹمنٹ،فارم ہاؤس،دبی میں اپارٹمنٹ ،بوٹ شامل ہے۔

یمنی زیدی نے 80کی دہائی کا فیشن اپنالیا

اداکار سلمان خان نے 2012میں ایک فلاحی ادارہ بھی قائم کیاتھا جس میں بچوں کو مفت تعلیم دی جاتی ہے۔سلمان خان 235کروڑ مالیت کے ایک برانڈکے بھی مالک نکلے ۔

Back to top button