اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران زبردست تیزی کا رجحان ہے، آج بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 693 پوائنٹس بڑھ گیا۔

کے ایس ای-100 انڈیکس 693 پوائنٹس یا 0.89 فیصد اضافے کےبعد 78 ہزار 568 پر پہنچ گیا،جو گزشتہ روز 77 ہزار 874 پر بند ہواتھا۔

 

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

یادرہے کہ 7 اگست کو ابتدائی ٹریڈنگ میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس میں 533 پوائنٹس کااضافہ ہوا تھا، تاہم یہ رجحان برقرارنہیں رہ سکا تھااور کاوبار کےاختتام پر انڈیکس 76 پوائنٹس یا 0.1 فیصد تنزلی کے بعد 77 ہزا ر114 پر آگیا تھا۔

Back to top button