ٹائی ٹینک کے ملبے کی نئی ناقابل یقین تصاویر سامنے آ گئیں

ٹائی ٹینک کے ملبے کی نئی ناقابل یقین تصاویر سامنے آ گئیں۔بحر اوقیانوس کی 3800 میٹر گہرائی میں موجود ٹائی ٹینک بہت تیزی سے تنزلی کا شکار ہے۔

فلم ٹائی ٹینک میں اس بحری جہاز کا وہ حصہ بہت مشہور ہوا تھا جہاں ہیرو اور ہیروئین بانہیں پھیلا کرباتیں کرتے تھے۔اب زیرآب موجود روبوٹس کی کھینچی گئی۔سمندر کی گہرائی میں موجود جہاز کا وہ حصہ ٹوٹ کر تہہ میں گر چکاہے۔

امریکہ میں منجمد لاش کی شناخت کا معمہ حل

ٹائی ٹینک  جہاز اپریل 1912 میں برطانیہ سے امریکا جاتے ہوئے برفانی تودے سے ٹکرا کر ڈوبا تھا جس کے نتیجے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد مسافرہلاک ہوئے تھےاس جہاز کا ملبہ بھی ایک معمہ بن گیا تھا اور 7 دہائیوں سے زائد عرصے بعد 1985 میں اسے دریافت کیاگیا۔

Back to top button