کابل میں خودکش دھاکہ،6افرادہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکہ سے 6افراد ہلاک اور13زخمی ہوئے۔

کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد سے بھری خودکش جیکٹ پہنے ایک شخص نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔دھماکے کے نتیجے میں بدقسمتی سے ایک خاتون سمیت چھ شہری جاں بحق اور 13 زخمی ہو ئے۔

اسرائیلی بمباری سے 5روز میں 29فلسطینی شہید

 ترجمان عبدالمتین قنی نے بھی کابل میں دھماکے اور اس میں ہلاکتوں کی تصدیق کی۔مگر فوری طورپرکسی نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔واقعہ کی تحقیقات جار ی ہیں۔

Back to top button