Logout mazin.ishaq
2Notifications
Home / Story Detail
khi OC SOT murtaza wahab
Back
Slug khi OC SOT murtaza wahab Story Finished
Template OC_BEEPER
Reporter
Copy Editor
Producer khurram.shahzad
Marks
OC
27
اوسی
سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں کراچی کے لئے وزیراعظم نے ایک سو باسٹھ ارب کا ترقیاتی پیکج کا اعلان نہیں وفا نہیں ہوا، یہ ایک سو باسٹھ ارب روپے کہاں گئے کراچی کے عوام ڈھونڈ رہے ہیں، کل پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے فرمایا میئر کے ایم سی کو پانچ ارب دے چکے، میئر سے ہم نے پوچھا تو انہوں کے نفی میں جواب دیا، انہوں نے کہا کہ ایک روپیہ نہیں ملا ۔۔ تمام فلائیٹس کراچی آئیں مگر اعلان کے باوجود وزیراعظم نہ آئے
BEEPER
176
اسکے ہمارے پاس ثبوت ہیں
سندھ کے باسیوں کے ساتھ کوئی ایک وعدہ پورا نہیں کیا گیا
تین اہم ایشوز جسکا اعلان وزیراعظم خود کرچکے مگر وہ پورے نہیں ہوئے
حیدرآباد میں پبلک یونی ورسٹی کا وعدہ وفا نہیں ہوا
یونی ورسٹی کا اسلام آباد میں بیٹھ کر سنگ بنیاد بھی رکھا مگر۔۔۔۔
یہ وعدہ تخیلاتی تھا جو تعبیر نہیں ہوا
تھرپارکر کے لئے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسپتال کا وعدہ وفا نہیں ہوا
کراچی کے لئے وزیراعظم نے ایک سو باسٹھ ارب کا ترقیاتی پیکج کا اعلان نہیں وفا نہیں ہوا
یہ ایک سو باسٹھ ارب روپے کہاں گئے کراچی کے عوام ڈھونڈ رہے ہیں
پی ٹی آئی کے لوگوں نے اسکا دفاع کرنے کے لئے غلط بیانات بھی دئیے
گورنر صاحب فرما چکے کہ دس ارب روپے منتقل ہوچکے ہیں
کل ایک پی ٹی آئی رہنما نے ایک سو باسٹھ کو ایک سو پینسٹھ ارب کردئیے
سوال کرنے پر انہوں نے کراچی میں پونے چار سو ارب روپے خرچ کرنے کا دعوی داغ دیا
یہ پھر کوئی چورن بیچنے کی کوشش کررہے ہیں
حقائق اسکے بالکل برعکس ہیں
کل پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے فرمایا میئر کے ایم سی کو پانچ ارب دے چکے
میئر سے ہم نے پوچھا تو انہوں کے نفی میں جواب دیا
انہوں نے کہا کہ ایک روپیہ نہیں ملا
پی ٹی آئی والوں نے کے ایم سی کے لئے فائر ٹینڈر خریدنے کا بھی دعوی کردیا
اور دستاویزات کے مطابق ایک ارب روپے اس پر خرچ بھی کردئیے
ہم چاہتے ہیں کہ وفاقی حکومت میئر کراچی کو پانچ ارب روپے فوری دے
تاکہ میئر بھی کام کرسکے
عوام جانتے ہیں کہ کراچی پی ٹی آئی کی ترجیحات میں نہیں ہے
کراچی سے محبت کا اظہار تو دو دن پہلے وزیراعظم نے کردیا
تمام فلائیٹس کراچی آئیں مگر اعلان کے باوجود وزیراعظم نہ آئے
پی ٹی آئی کے علامہ نے کراچی کے لئے ترقیاتی کاموں کا تحفہ دینے کا اعلان کیا
ہفتے کے روز افتتاح کئے گئے منصوبے بھی ماضی کی حکومتوں کے ہیں
دو ہزار اٹھارہ میں ان منصوبوں کا ٹینڈر ہوا
انہیں شرم نہیں آتی دوسری حکومتوں کے منصوبے اپنے نام کررہے ہیں
دعوی کیا کہ منصوبے وقت سے قبل بنا دئیے
یہ منصوبے تو سمبر دو ہزار انیس میں مکمل ہونا تھے
قبل از وقت نہیں بلکہ مل منصوبے تاخیر سے بنائے گئے
یہی وجہ ہے کہ انکے اتحادیوں سمیت کراچی کے شہری ان سے ناخوش ہیں
میئر کراچی کو دئیے گئے پانچ ارب روپے کے شواہد پیش کریں
اگر نہیں تو ہم میئر کے ساتھ کھڑے ہیں انہیں پیسے منتقل کئے جائیں
فائر ٹینڈرز کے لئے خرچ کئے گئے ایک ارب کے بھی شواہد پیش کریں
ادھورے منصوبوں کو فوری مکمل کیا جائے
سندھ حکومت نے ہمیشہ وفاق سے تعاون کیا ہے
بلدیاتی انتخابات قریب ہے
پی ٹی آئی کی لوکل لیڈرشپ نہیں چاہتی کہ پیسے میئرکو ملے کیونکہ اس کا کریڈٹ کسی اورکو جائیگا۔
41 ارب سالانہ کے ایم سی کو منتقل کرتے ہیں
بجلی کے بل اوردیگرگرانٹس اس کے علاوہ ہے
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سندھ حکومت کے ماتحت ہے
بحیثیت کراچی کے شہری مطالبہ کرتا ہوں کہ میئرکراچی کوکراچی کا مقدمہ وزیراعظم کے سامنے رکھا جائے۔
ٹرانسپورٹ کے لئے ورلڈ بینک سے معاہدہ ہواہے
بدقسمتی سے ٹرانسپورٹ پر جوکام ہونا چاہیئے تھانہیں ہوا
کیا گیارہ سال پہلے سب کچھ ٹھیک تھا۔
کس نے شہر کا بیڑا غرق کیا
کس نے چائینہ کٹنگ کی بلڈنگز بنائی
ہم اپنا کام کررہے ہیں
سندھ حکومت کام کررہی ہے
افتتاح کے دن لیڈران آپس میں لڑ پڑے
کارکنان باہرلڑپڑے
یہ چھینہ جھپٹی پر یقین رکھتے ہیں
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو ختم کردیا ہے
دوسروں سے کیا مانگ رہےہیں۔
© City News Network 2020Viewed Best at 1280×768

کراچی کی غربی عدالت نے کیماڑی میں زہریلی گیس سے ہلاکتوں پر جہاز عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔عدالت نے ایس ایچ او جیکسن تھانے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی۔۔۔مزید جانتے ہیں اپنے نمائندہ ظفر سومرو سے۔۔۔۔ جی ظفر بتائیں گا

03174242282
BEEPER
86
کراچی /ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی

کیماڑی زہریلی گیس سے ہلاکتوں کا معاملہ

متاثرہ شہری نے بحری جہاز ہرکولیس کے عملے کے خلاف مقدمہ کے لئے درخواست کی سماعت

عدالت نے جہاز کے عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

عدالت نے ایس ایچ او جیکسن تھانے کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی

متاثرہ شہری کا بیان ریکارڈ کرکے مقدمہ درج کیا جائے،عدالت کا جیکس پولیس کو حکم

شہریوں کی اموات کیسے ہوئیں پولیس تاحال وجوہات جاننے میں ناکام

16 فروری کو کام پر تھا کہ گھر سے کال کہ امی طبعیت خراب ہے انہیں سانس کا مسئلہ ہے، درخواست گزار ساجد خان

امی کو نجی اسپتال لے کر گیا وہاں اور بھی لوگ یہی شکایت لے کر آئے تھے، درخواست گزار

ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد بتایا کہ میری والدہ کا انتقال ہوگیا ہے درخواست گزار

چند دن بعد علم میں آیا کہ کیماڑی میں آنے والے جہاز ہرکولیس کے عملے کی غفلت سے زہریلی گیس خارج ہوئی، درخواست گزار

زہریلی گیس میری والدہ کی موت کا سبب بنی ،
درخواست گزار

لہذا غفلت برتنے پر بحری جہاز کے عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا جائے

عدالت نے کیماڑی کے مزید 4 رہائشیوں کی درخواستوں پر بھی الگ الگ مقدمات درج کرنے کا حکم دے دیا

متاثرین کے بیان ریکارڈ کرکے قانون کے مطابق ایف آئی آر درج کی جائیں، عدالت کا پولیس کو حکم

کیماڑی پر زہریلی گیس کے اخراج سے 14 افراد جاں بحق اور 300 سے زائد بیہوش ہوگئے تھے
شہریوں نے بحری جہاز اور کے پی ٹی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی تھی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button