چلی کے سمندر میں ہزاروں میٹر بلند پہاڑ دریافت ،سب حیران

چلی میں سمندری ماہرین نے سمندر کے اندر 3 ہزار 109 میٹر بلند پہاڑ دریافت ،دیکھنے والے حیران رہ گئے۔
چلی کے ساحل سے تقریباً 1 ہزار 448 کلومیٹر دور بحر الکاہل میں 3 ہزار 109 میٹر بلند بہت بڑا پہاڑ دریافت کیا گیا
سیارچے کا حیران کن نظارہ،آنکھ جھپکنا مشکل
۔سمندر کے پانی میں موجود یہ پہاڑ یونان میں موجود ماؤنٹ اولمپس سے بھی اونچا ہے جو 2 ہزار 917 میٹر بلند تک پہنچا۔پہاڑ کو محققین نے ایک 28 روزہ مہم کے دوران دریافت کیا۔محققین کی ٹیم نے پہاڑ کا تفصیلی نقشہ بنانے کے لیے جہاز کے نیچے سونر سسٹم کا استعمال کیا تھا ۔
