سیارچے کا حیران کن نظارہ،آنکھ جھپکنا مشکل

فلپائن کے اوپر خلا میں جلنے والے سیارچے کا حیران کن نظارہ دیکھنے والے آنکھ جھپکنا بھول گئے۔
تفصیلات کے مطابق حیران کن نظام جب دیکھنے میں آیا جب سیارچے کو زمین کی جانب بڑھتے دیکھا گیا اور محض چند گھنٹوں بعد اس نے فلپائن کے اوپر جل کر سورج کی طرح آسمان کو روشن کیا۔
چھوٹے سیارے 2024 آر ڈبلیو 1 کو زمین کے کرہ ہوائی میں پہنچنے سے چند گھنٹے قبل دیکھا گیا۔حجم محض ایک میٹر تھا اور زمین کے لیے خطرہ نہیں بتایاگیا۔
چلی کے سمندر میں ہزاروں میٹر بلند پہاڑ دریافت ،سب حیران
یورپین اسپیس ایجنسی کے مطابق ایک میٹر حجم کے سیارچے زمین سے ہر 2 ہفتے میں ایک بار ٹکراتے ہیں مگر ان کا علم نہیں ہو سکا ۔
