لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ
لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس رپورٹ ہوا25سالہ گل سہر کے نمونے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوائے گئے تھے۔
گل سہر کی کی رپورٹ میں منکی پاکس وائرس رپورٹ نہیں ہوا.گل سہر کی رپورٹ نیگٹیو آئی ہے.۔
3سال کے دوران پولیو کے کیسز کی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش
ایم ایس جنرل ہسپتال ڈاکٹرفریاد حسین کاکہنا تھاکہ مشتبہ مریضہ کا لاہور جنرل ہسپتال میں علاج معالجہ جاری ہے۔لاہور جنرل ہسپتال میں منکی پاکس ائسولیشن وارڈ میں مریضہ کو رکھا گیا ہے۔مشتبہ مریضہ کو تمام طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔