وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر عہدے سے مستعفی

وزیراعظم کے مشیربرائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ذرائع کے مطابق استعفیٰ دیا نہیں لیا گیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں مشیر احتساب نے بتایا کہ استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کو بھجوا دیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ پارٹی کا حصہ رہوںگا اور امید کرتا ہوں کہ وزیراعظم عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔
بلوچستان کے ماہی گیر وزیر کیلئے رشوت کیوں اکٹھی کرنے لگے
