اللہ اکبر! جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، وزیر دفاع کی ایکس پر پوسٹ

وزیر دفاع خواجہ آصف نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ( ایکس ) پر پیغام دیتے ہوئےفیض احمد فیض کےشعر کا مصرع پوسٹ کر دیا، خواجہ آصف نے اپنی ’ایکس‘ پوسٹ میں لکھا کہ

جو وہ قرض رکھتے تھے،جان پر وہ حساب آج چکا دیا

آپریشن بنیان مرصوص: پاک نیوی نے بھی اپنے لڑاکا جہاز پانی میں اتار دئیے

 

وزیر دفاع نے ’اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد‘ کا پیغام بھی تحریر کیا۔

 

خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر بھارتی جارحیت کا پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے جوانمردی سے جواب دینے پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے نعرہ تکبیر تحریر کیا۔

Back to top button