ارشد شریف قتل کیس،کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بے گناہ قرار

پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل میں ملوث کینیا پولیس کے پانچوں اہلکار بحال ہونے کے  بعد ڈیوٹی پر واپس آگئے۔ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو انکوائری میں بےگناہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ 2  اہلکاروں کو سینیئر رینک پر ترقی بھی دے دی گئی۔

ذرائع کا کہناہے کہ کینیا کی انڈی پینڈنٹ پولیسنگ اوور سائٹ اتھارٹی تحقیقات کا نتیجہ ہفتوں میں دینے کے وعدے کے باوجود آج تک منظر عام پر نہ لاسکی۔

پولیس اہلکاروں کی بحالی اور تحقیقات کی طوالت سے متعلق سوال کا جواب بھی اتھارٹی کے ترجمان نہ دے سکے۔

کینیا میں ارشد شریف کے میزبان خرم اور وقار قتل میں ملوث ہونے کے الزام

عوام کا احتجاج بھی بے سود،بجلی مزید مہنگی ہونے کاخدشہ

سے انکار چکے ہیں اور کینیا میں ہی مقیم ہیں ۔

Back to top button