الیکشن کمیشن سےپارٹی آئین سے متعلق وضاحت طلب کر لی
مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سےپارٹی آئین سے متعلق وضاحت طلب کر لی۔
باخبر ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی اسٹرکچر سے متعلق الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں 4سوالات پوچھ لئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ چوہدری شجاعت حسین کی طرف سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں پارٹی آئین سے متعلق وضاحت طلب کی گئی ہے۔
ملک ریاض نے عمران کو کتنے ارب کی زمین رشوت دی؟
باخبر ذرائع کے مطابق سبراہ ق لیگ کی طرف الیکشن کمیشن کو لکلھے گئے خط میں چار سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ خط میں پارٹی آئین، پارٹی میں عہدیداروں کے اختیارات اور مسلم لیگ ق کے اثاثہ جات کی تفصیلات اورعہدیداران کی فہرست سے متعلق وضاحت طلب کی گئی ہے۔
