ن لیگ کی شکست کیلئے بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی سےمدد مانگ لی

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے مسلم لیگ ن کو شکست دینے کیلئے تحریک انصاف کے کارکنوں سےمدد مانگ لی۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کاکہنا تھا کہ سیاسی مخالفین کی بہنوں اور بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالنا سیاست نہیں، (ن) لیگ پی ٹی آئی کارکنوں سے انتقام لے رہی ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکن اُن کا ساتھ دیں، وہ انتقامی سیاست کو دفن کر دیں گے۔
بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ وہ اور اُن کا خاندان (ن) لیگ کے ظلم سے گزرا ہے، نہیں چاہتے کہ کوئی اورسیاسی کارکن اس ظلم سے گزرے، ووٹ کی عزت کے دعویدار اپنا نظریہ چھوڑ کرسیاست کررہے ہیں۔ہم پر کبھی کوئی شوباز مسلط کیا جاتا ہے تو کبھی وسیم اکرم پلس، کیا لاہور کی قسمت

سر درد میں نظر کی بینائی کا کتنا عمل دخل ہوتا ہے؟

میں یہی چہرے ہیں؟

Back to top button