روسی تیل آنے پر پیٹرول کی قیمت کتنی کم ہوگی ؟اہم خبرآ گئی

 وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے روسی تیل آنے کی صورت میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 100 روپے کمی کی خبروں کو مسترد کردیا۔توانائی سے متعلق تقریب سے خطاب میں مصدق ملک نے واضح کیا کہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی البتہ تیل کے زیادہ کارگو آنے کی صورت میں قیمت کم ہوسکتی ہے۔

مصدق ملک نے  بتایا کہ روس کا تیل بردار جہاز آئندہ دو ہفتوں میں پاکستان پہنچ جائے گا جس کے بعد پراسیس مکمل ہونے کے بعد روسی تیل مارکیٹ میں فروخت کیلیے پیش کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے شہریوں کو ریلیف دینے کے لیے فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دنیا میں جہاں بھی سستا

تربوز میٹھے ہیں، یہ پتہ لگانے کے 3 آسان طریقے

تیل ملے گا ہم خریدیں گے

Back to top button