تربوز میٹھے ہیں، یہ پتہ لگانے کے 3 آسان طریقے

ربوز ایک لذیذ اور تازگی بخش پھل ہے جو گرمیوں کے مہینوں میں زیادہ مقبول ہوتا ہے۔ یہ بھرپور رس اور پانی کی مقدار کے لیے جانا جاتا ہے۔ لیکن اگر تربوز میٹھا نہ نکلے تو سارا مزہ کرکرا ہوجاتا ہے۔عام طور پر جب آپ تربوز خریدنے جاتے ہیں تو دکاندار پھل کی مٹھاس کا یقین دلانے کیلئے تربوز کاٹ کر اس کا گہرا لال رنگ دکھاتا ہے۔ لیکن یہ طریقہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا۔ بعض اوقات تربوز ایک طرف سے پکا ہوا ہوتا ہے اور دوسری طرف سے تھوڑا کچا رہ جاتا ہے۔ دکاندار جو آپ کو لال حصہ دکھاتا ہے دراصل وہ اس حصے سے کاٹتا ہے جو پکا ہوا ہوتا ہے۔
تربوز میٹھا ہے یہ پتہ لگانے کیلئے اصل 3 طریقے ہیں جس کے بعد کسی شک کی گنجائش نہیں رہتی اور آپ 100 فیصد اطمینان کے ساتھ میٹھے تربوز
کم عمری میں تمباکونوشی صحت کیلئے نقصان دہ ہے،ماہرین
خرید سکتے ہیں